Farhan Saeed
Lamhey
[Intro]
ھو-ھو-ھوو، ھو-ھو-ھوو
ھو-ھو-ھو-ھو-ھو۔ ۔ ۔
ھو-ھو-ھو-ھو-ھو۔ ۔ ۔

[Chorus]
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسی باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں

[Verse 1]
نہ میں جانوں، نہ تُو جانے
کیسا ہے یہ آلم؟ کوئی نہ جانے

[Pre-Chorus]
پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے کیوں؟
کھو گئے ہم
وہ لمحے

[Verse 2]
ساگر کی ان لہروں سے کہہ رہا ہے میرا پیار
سہراؤں کی ان ہواؤں میں کیسے آئے گی بہار؟
[Pre-Chorus]
پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے کیوں؟
کھو گئے ہم

[Chorus]
اوو، وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسی باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں

[Instrumental-Break]

[Verse 3]
آندھی ہو یا طوفان ہو
میرے من میں رہے تُو صدا
کوئی اپنا ہو یا پرایا ہو
اُسے ڈھونڈوں میں کہاں

[Pre-Chorus]
پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے کیوں؟
کھو گئے ہم
[Chorus]
اوو، وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسی باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں

[Outro]
ھو-ھو-ھوو، ھو-ھو-ھوو
ھو-ھو-ھو-ھو-ھو۔ ۔ ۔
ھو-ھو-ھو-ھو-ھو۔ ۔ ۔
ھو-ھو-ھو-ھو-ھو۔ ۔ ۔
لا، لا، لا-آ-آ
لا، لا، لا-آ-آ-آ