Umair
Wishes
[Verse 1: Hasan Raheem]
Too many wishes, too many mistakes that we made that we made
فرصت نہ تھی
We was finding love in a hopeless place, hopeless place
ایک دوجے کو understand کرنا تھا
اس حل چل میں کھو گئے
چاہتے تو ایک دوجے کا ہم ساتھ
تھا نہ وقت ساتھ، رہ گئے
ہم تم اتنا کچھ سیکھے اور سکھائے تھے
اس دنیا کے جال اصلی دیکھائے تھے
دل ابھی بھی رکھے ان لمحوں کی خواہش
جو صحبت میں تمہاری دیکھائے تھے
جدائی نے تیری قدر کرائی
بے صبر تھا دل صبر کے راستے لے آئی
Never wanted this یہی حقیقت تھی
تیرے عشقوں کا بہنا میری اذیت تھی
میرے کیسا غرور میں سمجھ نہ پایا
Lost you and your love کھویا رب کا سایہ
غم سمیٹا چل پڑا میں گلیوں میں
نہ ملے وہ سرور تیری کلیوں میں
جو ملا تھا مجھے، اور کھلا تھا چمن
صورت اتنی حسین تھی کہ مٹ گئے بھرم
Should've never taken you for granted

[Chorus: Hasan Raheem]
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
Lost you and your love, now I'm trippin' and love sick
[Verse 2: Talwiinder]
ہو کے تیتھوں دور میں
کھویا اپنے آپ نوں
ادا حسا میرے دل دا
ہوئے آ تیرے خلاف کیوں
ادا دل چائوندہ اے تینوں
کرنی چائوندہ بات کیوں
تاریاں دی روشنی دے وانگوں
گل نال لاجا رات نوں
دل میرے نوں سمجھاجا
ہاتھاں وچ ہاتھ تو پاجا
پہلاں جو دیکھی نہیں میں
ایسی دنیا تو دیکھا جا
(ایسی دنیا تو دیکھا جا)

[Chorus: Hasan Raheem]
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
​bleak تھے moments آدھے
​frantic کافی سارے تھے
Frantic
Lost you and your love, now I'm trippin' and love sick
[Outro: Hasan Raheem & Talwiinder]
ہو کے تیتھوں دور وے سجنا
ہو کے تیتھوں دور وے سجنا
ہون تیرا میرا دیکھی دل نئیو لگنا (دل نئیو لگنا)
ہو گئے سی مجبور وے سجنا
دونوں مجبور وے سجنا
کی دا اے قصور وے سجنا