[Verse 1]
آ، لالی میرے لال کی
جت دیکھوں تت لال
لالی دیکھن میں گئی
میں تو ہو گئی لال و لال
جس کی چنر رنگ دیو
سو دھن دھن وا کے بھاگ
[Chorus: Hadiqa Kiani, Choir & Both]
آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہاں آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہو مورے پیا کے گھر رنگ ہے ری
ہا آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہا آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
ہا آج رنگ ہے رے ماں رنگ ہے ری
[Verse 2]
سب سکھین میں چنر موری میلی
چنر موری میلی
دیکھ ہنسیں نر ناری
ہو اب کے بہار
اب کے بہار
اب کے بہار چنر موری رنگ دے
رکھ لے لاج ہماری
[Outro]
آج رنگ ہے
ہو آج رنگ ہے
ہو آج رنگ ہے
ہو آج رنگ ہے
ہو آج رنگ ہے، رنگ ہے
آج رنگ ہے، رنگ ہے
آج رنگ ہے، رنگ ہے
آ، آ
آج رنگ ہے