Zoe Viccaji
Ram Pam
دل یہ کرے بم بم
تارا را رم پم پم
دل یہ کرے بم بم
تارا را رم پم پم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہوئے ہم

دل یہ کرے بم بم
تارا را رم پم پم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہوئے ہم

اب دینا نہ، دینا نہ، دینا نہ، دینا، دینا نہ کوئی غم
میرے رہنا، رہنا، رہنا، نہ بھولنا یہ ہر دم
ملنا کبھی نہ کم کم
تارا را رم پم پم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہوئے ہم

کروں بات میں سچی مچی
تیری یاری بڑی ہے پکّی
بس
میرے دل کا بابا بولا
اب کوئی نہیں ہے رولا
بس

کروں بات میں سچی مچی
تیری یاری بڑی ہے پکّی
میرے دل کا بابا بولا
اب کوئی نہیں ہے رولا
تجھے پریت ہے ایسی لگّی
تو ہوئی سجن کی پکّی
تو فکر نہ کر او بچّی
تیرے نال ہے بابا بھٹّی
بس

بابا جی شکریہ کرم
تارا را رم پم پم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہوئے ہم

سپنا ایسا دکھایا
کہ نیندوں پہ گھر کر ہی گئے
جینا ایسا سکھایا
کہ تم پہ ہم مر ہی گئے
راتوں سے لڑنے لگیں ہیں تنہائیاں
اب گنگنانے لگی ہیں من کی وادیاں
تم پہ شروع، تم پہ ختم

تارا را رم پم پم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہو ڈھولنا کے بس ہوئے ہیں ہم
ہوئے ہم