Genius Pakistan
Rushk-Behti Naar
کیا، کیا ہے، کیا ہے یہ
تو ہے کون؟
میں کون ہوں؟
کیسا ہے یہ ملال؟
کیوں کرتا ہوں میں سوال؟
عجب سی ہے یہ رات
اجنبی کا ہے ساتھ
الٹی گنگا بہنے لگی
آساں ہے یوں بس جانا
نفرت طلب میں کھونے لگی
حقیقت لاگے افسانہ
کیوں ہے یہ بہتی نار، یہ بہتی نار
تو ہے کون؟
میں کون ہوں؟
کیسا ہے یہ ملال؟
کیوں کرتا ہوں میں سوال؟
شعلہ سا بھڑکنے لگا
جاز گیہریلے وفا
ہر انگ نم ہونے لگا
نادم ہے من کا یوں وقار
کیوں ہے، کیا ہے یہ بہتی نار
تو ہے کون؟
میں کون ہوں؟
کیسا ہے یہ ملال؟
کیوں کرتی ہوں میں سوال؟
کیا ہے۔۔۔۔
یہ بہتی نار