Genius Pakistan
Rushk-Qaed
سوچو
کیا ہے
سمجھو
ہے دفنایا ہوا اک زندہ کردار
رکھا ہے میں نے اسے اپنا راز گار
ہر اک سے میں اسے چھپاؤں
حال-ے-دل میں اسے بتاؤں
باہر آنے کو ہے وہ کتنا بے قرار
اس جسم میں رہتا ہے اک اور حیوان
نہ ہے یہاں زمیں اور نہ ہے آسماں
زمانے کے زہر پے ہے وہ پلتا
نفرت کی آگ میں ہے وہ جلتا
نہ ہے کوئی دین دھرم
نہ ہے کوئی ایمان
سوچو
سوچو
سمجھو
خود کو پہچانو
کیا ہوں میں جانو، مانو
تمسیل گری ہے یہ زمانے کی راکھ
ہے دفنایا ہوا اک زندہ کردار
رکھا ہے میں نے اسے اپنا راز گار
ہر اک سے میں اسے چھپاؤں
حال-ے-دل میں اسے بتاؤں
باہر آنے کو ہے وہ کتنا بے قرار
سوچو
کیا ہے
سمجھو
خود کو پہچانو
من میں جانو، مانو
مانو۔۔۔