Genius Pakistan
Rushk-Sukh
”“ۙكمجھے ملے گا میرا جواب
میرا سوال
راہیں ہزار۔ منزل نہیں
گیت بے شمار وہ سر نہیں
جینا محال بن چھوئے
ایسا خمار کچھ کم نہیں
باتیں ہزار مقصد نہیں
راتیں بے شمار قربت نہیں
جینا محال
بن جانے
ایسا خمار کچھ کم نہیں

ڈھونڈو نہ تم وقت اور کاٹے لمحات،
ملاقات
یہ گھڑی تو ڈھونڈ ہی لائے گی تم کو
جہاں بھی ہو،
اور جب کل کو واپس آئے،
جب سوئی آخری گھنٹہ بجائے
تو ایسا سکوں

یہ گھڑی چاہے نہ کوئی خلش نہ کوئی دکھ ہو
یہ دھوکہ ہاں یہ دھوکہ
راہیں ہزار۔ منزل نہیں
گیت بے شمار وہ سر نہیں
جینا محال بن چھوئے
ایسا خمار کچھ کم نہیں
اور جب گھڑی گھوم کر واپس آئے
جب سوئی گھنٹہ بجائے تو
ایسا سکون
یہ گھڑی چپ ہو
نہ کوئی خلش
نہ کوئی دکھ ہو

یہ ہو گا
ہاں یہ ہو گا
راہیں ہزار۔ منزل نہیں
گیت بے شمار وہ سر نہیں
جینا محال بن چھوئے
ایسا خمار کچھ کم نہیں