Genius Pakistan
جینئیس پے گیت کا ترجمہ کیسے کریں (How to Translate a Song in Genius)
جینیئس کی کمیونٹی ان صارفین پر مشتمل ہے جو پوری دنیا میں رہتے ہیں۔ ہماری کمیونٹی کو اس بات پر فخر ہے کہ ہم گیت کے درست بول دیتے ہیں۔ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہم اچھا ترجمہ بھی دیتے ہیں۔ یہ ہدایت/گائیڈ آپ کو بتائے گی کہ آپ گیت کے ترجمے کو کیسے شامل اور فارمیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس جینیئس پر ترجمہ کرنے کے حوالے سے کوئی سوالات ہیں تو نیچے ایک تبصرہ/کومنٹ کریں یا ایک پیغام بھیجیں ان کو @Minnie98ترجمات کیسے ڈالیںجینیئس پے نیا ترجمہ ڈالنے کے لیے اوپر دیے گئے
"Add A Song"
کو دبائیں یا بائیں طرف اوپر تین لکیروں کو دبا کر لنک کو دبائیں۔ترجمات کے صفحات کو کیسے فارمیٹ کریں جینیئس کے ہر ترجمات کے صفحے ایک معیار پر اور ایک ترتیب/فارمیٹنگ کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔ آپ بھی درج ذیل ترتیب/فارمیٹنگ کو استعمال کریں۔Genius Translations : فنکار کا نامگیت کا عنوان :انگلش میں فنکار کا نام - انگلش میں گیت کا نام (اردو ترجمہ)
*یا جو بھی زبان کا ترجمہ کر رہے*: مثلاً Kanye West - Facts (اردو ترجمہ)Logic - 1-800-273-8255 (English Translation)Luis Fonsi & Daddy Yankee - Despacito (Remix) (Türkçe Çeviri):درج ذیل حصوں کو خالی رکنا ضروری ہےFeaturingProduced ByWritten ByAll additional role fieldsTags
(ڈالیں Tag کا Urdu Translation-اردو ترجمہ):درج ذیل معلومات کو بلا جھجھک شامل کریںSong ArtworkSoundCloud/YouTube LinksRelease Dateگیت کا ترجمہ کیسے کریںترجمہ کیے گئے بول کو لیرک کے کھانے میں لکھیں ۔ترجمہ تبھی کریں اگر آپ کو دونوں زبانوں میں روانی ہو۔پورے گیت کا ترجمہ کرنے کے لیے گوگل ٹرانسلیٹ جیسی سائٹس کا استعمال نہ کریں۔ ترجمہ کیے گئے بول شامل کرتے وقت زور دینا لازمی سمجھیں اس باضابطہ معیار پر:
جینیئس فارمیٹنگ کے معیاراتپورے البم کا ترجمہ کیسے کریںاگر آپ کسی البم کا ترجمہ کر رہے ہیں (یا ایک گیت جو کسی البم کا حصہ ہے)، آپ اُس البم کو درج ذیل
:طریقے سے فارمیٹ/ترتیب دے سکتے ہیںنام: گلوکار کا نام - البم کا عنوان ("زبان کا ترجمہ" ترجمہ کیے گئے زبان میں)Artist/گلوکار: Genius Translationsکریڈٹ: خالی چھوڑ دیںوصول کرنا/دینا IQگیت کا ترجمہ کرنا مشکل کام ہے اور اس کام صلہ بھی ملنا چاہیے ۔
پائیں۔ IQ30 درج ذیل کام کریں اور ٹرانسکرائبر+ سےگیت کے صفحہ پر جائیں۔پرکلک کریں اور پھر Admin/ایڈمنآیواڈ ٹرانسقرپشن آئی کیو" کو کلک کریں۔"صرف ان تراجم کو "آئی کیو" دینا ضروری ہے جن کی آپ خود تصدیق کر سکتے ہیں — آپ کو اصل اور ترجمہ شدہ دونوں زبانوں میں مہارت حاصل ہونی چاہیے۔ اگر آپ کسی ایسے شخص کی تلاش کر رہے ہیں جو آپ کے تراجم کی جانچ پڑتال میں آپ کی مدد کرے، تو بلا جھجھک دیے گئے صارف سے رابطہ کریں۔
صارفینترجمے کو اصل صفحہ سے جوڑنا"میں "گیت کے تعلقات Metadeta/آپ میٹاڈیٹا
سیکشن کا استعمال کر کے گیت کے صفحے کو اصل صفحے کے ساتھ یا کسی دوسرے صفحے کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں۔