[Intro]
(مجھے نہ سمجھانا، مجھے نہ سمجھانا)
(مجھے نہ سمجھانا)
دکھے مجھ میں کیا؟ ,Yeah
سب بھول چکا
تیرے کہنے پر
اب رہنے دے
میں تھوڑا مشکل سا
غم چھپا چکا
اب رہنے دے
ہم سہ لیںگے
[Bridge]
But i guess she caught me off guard in the conversation
ہے impatient ہے, اسکا دل impatient چاہتی وہ جواب اسکا دل
Infatuation اسکا دل ہوا بےتاب یا
تھی جناب تو آئی اسکو یاد ہے down وہ
آئی اسکو یاد ہے
[Chorus]
پر میرے دل میں ہنگاما
کوئی سنے نا سدا تو سن لینا
تو سن لینا
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے, میرے لیے
دل میں ہنگاما already
کوئی سنے نا سدا تو سن لینا
تو سن لینا
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
[Verse]
ہوں آج کل میں lost کتنا already told her lowkey
ٹو ساتھ چل لے تو ساتھ چل لے
تو ساتھ چل لے
ہمسفر نا بن سکیگی وہ یہ ہم جانے
وہ نہیں مانے وہ نہیں مانے
اب کونسی خطا لے کے تم
That I should go my way کہوگی یہ مجھے
I should go my way
اور کونسی مثال دےکے تم
That you don't wanna stay کہوگی یہ مجھے
You don't wanna stay
[Chorus]
پر میرے دل میں ہنگاما
کوئی سنے نا سدا تو سن لینا
تو سن لینا
کیوں میری یاد آئی ہاں
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے, میرے لیے
دل میں ہنگاما already
کوئی سنے نا سدا تو سن لینا
تو سن لینا
میری یاد آئی ہاں کیسے
دل میں تیری کیا جگہ میرے لیے
میرے لیے
[Outro]
مجھے نا سمجھا مجھے نا سمجھا
یہی الٹیجا یہی الٹیجا
مجھے نا سمجھا مجھے نا سمجھا
یہی الٹیجا یہی الٹیجا