Hasan Raheem
Sahara
[Verse 1]
سہارا کب سے میری تنہائی ہے
بھٹکوں جہاں پہ تیری پرچھائی ہے
اب روٹھو گے تو ہم کس کو منائیں گے
ٹوٹوں گا ہر شب تو کدھر جائیں گے

[Chorus]
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم

[Verse 2]
سویرے میں ہی تیری یاد آئی تھی
جو لمحے گزرے تھے وہ ساتھ لائی تھی
تیرے جاتے ہی ہم بکھرتے رہے
مرہم زخموں سے جو اُترتے رہے

[Bridge]
کیا سماں
جب تم یہاں
بے حصاب آئے گی یہ دعا
ہر صدا
[Chorus]
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم
میرا جینا مجھ سے چھینو نہ تم