[Intro]
ممم-اوو، اووو
بھیگی بھیگی یادیں
بھیگی بھیگی یادیں
[Verse 1]
نہ میں جانوں، نہ تُو جانے
کیسا ہے یہ آلم؟ کوئی نہ جانے
[Pre-Chorus]
پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے ہم
کھو گئے ہم
اوو-ھوو، لمحے
[Verse 2]
آندھی ہو یا طوفان ہو
میرے من میں رہے تُو صدا
کوئی اپنا ہو یا پرایا ہو
اُسے ڈھونڈوں میں کہاں
[Pre-Chorus]
پھر کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے ہم
کھو گئے ہم
[Chorus]
اوو، لمحے، راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسی باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
[Verse 3]
ساگر کی ان لہروں سے گہرا ہے میرا پیار
سہراؤں کی ان ہواؤں میں کیسے آئے گی بہار؟
[Pre-Chorus]
تو کیوں ہے یہ تنہائی؟
کیسی ہے یہ رُسوائی؟
گُم ہو گئے ہم
کھو گئے ہم
[Chorus]
اوو، لمحے، راتیں، کوئی نہ جانے
تھی کیسی باتیں وہ برساتیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
وہ بھیگی-بھیگی یادیں
[Outro]
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
بھیگی یادیں
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
بھیگی یادیں
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
بھیگی یادیں
وہ لمحے، وہ راتیں، کوئی نہ جانے
بھیگی یادیں
وہ لمحے