Jal
Sajni
[Verse 1]
میں تیری آنکھوں میں رہتا ہوں
تجھے پتا نہ چلے
تیرے ہر پل میں گزرا ہوں
تجھے پتا نہ چلے
کریں تو پھر کیا کریں
تیرے بن کیسے جیے
آنکھوں میں پیار لیے
بولو کہاں کہاں پھریں

[Verse 2]
خفا تو ہم بھی ہیں تم بھی ہو
ہمیں پتا نہ چلے
جدائی کا مجھے غم بھی ہے
کوئی ایسی خطا نہ کرے
کریں تو پھر کیا کریں
تیرے بن کیسے جیے
آنکھوں میں پیار لیے
بولو کہاں کہاں پھریں

[Chorus]
سجنی پاس بلاؤ نا
کے دل آج ٹوٹا ہے، آج ٹوٹا ہے
ساجن مان جاؤ نا
کے وہ آج روٹھا ہے، آج روٹھا ہے
کوئی اُسے منائے نا
جانے جان
دل تجھے ہی چاہے نا
وہ-ہوو
[Instrumental-break]

[Bridge]
ہمیں دل سے بھلاؤ نا
یہی اب کہنا ہے، اب کہنا ہے
تم پاس آؤ نا
آؤ نا
سجنی پاس بلاؤ نا، ساجن مان جاؤ نا
سجنی پاس بلاؤ نا

[Chorus]
سجنی پاس بلاؤ نا
کے دل آج ٹوٹا ہے، آج ٹوٹا ہے
ساجن مان جاؤ نا
وہ-ہو، وہ-ہو، وہ-ہو،وہ-ہو، وہ-ہوو
وہ-ہو، وہ-ہو، وہ-ہو،وہ-ہو، وہ-ہوو
وہ-ہو، وہ-ہو، وہ-ہو،وہ-ہو، وہ-ہوو
وہ-ہو، وہ-ہو، وہ-ہو،وہ-ہو، وہ-ہوو
سجنی پاس بلاؤ نا، ساجن مان جاؤ نا
سجنی پاس بلاؤ نا، ساجن مان جاؤ نا