Shuja Haider
Baanware

[Intro]
ھمم، ھمم، ھمم

[Verse 1]
بانورے تیرے بن میں جیوں کے نہ جیوں
جو ہے میرا اُسے اپنا کہوں کے نہ کہوں
اب تو ہی بتا کیا کروں، کہاں جاؤں میں
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں

[Refrain]
تو آؤ نہ، بانورے

[Verse 2]
بانورے نئ منزل، نئ یہ راہیں ہیں
بانورے اجنبی سے لوگوں کی باہیں ہے
رو دیتی ہوں میں کوئی جو تھامے اگر
کہ دیتی ہوں میں جو آ رہا ہے نظر

[Refrain]
تو آؤ نہ، بانورے
بانورے، بانورے
بانورے ،بانورے
بانورے