[Verse 1: Farhan Saeed]
بھولاؤں کیسے؟
وہ پل جو میرے بن ہے تو بیتا چکا
لوٹاؤں کیسے؟
جو آنسو میری یاد میں باہا چکا
مر میں جاؤں ، فنا ہو جاؤں
کہیں میں جا کے ڈوب جاؤں
نظر ملاؤں تو یہ چاہوں کے تیری آنکھوں سے
[Chorus: Farhan Saeed]
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
[Verse 2: Farhan Saeed]
بھوجاؤں کیسے؟
یہ آگ تیرے دل میں جو لگا چکا
سناؤں کیسے؟
وہ سسکیاں جو دل میں ہوں دابا چکا
مر میں جاؤں، فنا ہو جاؤں
کہیں میں جا کے ڈوب جاؤ
نظر ملاؤں تو یہ چاہوں کے تیری آنکھوں سے
[Chorus: Farhan Saeed]
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
( آآ، آآ )
[Verse 3: Momina Mustehsan]
(ہو، ہو)
مٹاؤں کیسے؟
ہاتھوں کی لکیروں پر ہے جو لکھا
بتاؤں کیسے؟
مجھکو ہے تو بس تیرا ہی آسرا
رات کالی، بات باکی
اشک بھیگے، دل سوالی
من میں میرے تو ہی تو ہے
تو آ جا ساتھیا
تیری باتیں بندگی ہے
تو ہی میری زندگی ہے
لمحے تو نے جو دیے ہیں
وہی میری داستان
[Verse 4: Farhan Saeed, Momina Mustehsan]
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
پاس آ میرے صنم
بھول جا سارے غم
[Chorus: Farhan Saeed]
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم
پی جاؤں یہ غم
پی جاؤں یہ نم