🔥 Earn $600 – $2700+ Monthly with Private IPTV Access! 🔥
Our affiliates are making steady income every month:
IptvUSA – $2,619 • PPVKing – $1,940 • MonkeyTV – $1,325 • JackTV – $870 • Aaron5 – $618
💵 30% Commission + 5% Recurring Revenue on every referral!
👉 Join the Affiliate Program Now
[Chorus]
اب دل کو رہنا یہیں ہے
اب دل کو رہنا یہیں ہے
دل نے تو رہنا یہیں ہے
[Verse 1]
برف اوڑھے پہاڑوں پہ جو نکھری ہے دھنک
آجیزی کی فضاؤں میں یوں اڑتی ہے مہک
ان دھنک رنگوں رنگ جائیں
ان خوشبوؤں کو کھونا نہیں ہے
[Chorus]
اب دل کو رہنا یہیں ہے
دل نے تو رہنا یہیں ہے
[Instrumental Break]
[Verse 2]
جنموں کی بہتی کہانی
نیلے دریا کی روانی
سادہ لوہ لوگوں کی دنیا
سانجھے غم، میٹھی سی خوشیاں
پیڑوں کی چھاؤ میں تکتے تکتے آسمان
سونا ہے مطلب سکون کا
آ، بس جائیں، گھر بنائیں
زندگی کی دھن میں گائیں
اب یہاں سے جانا نہیں ہے
[Chorus]
اب دل کو رہنا یہیں ہے
دل نے تو رہنا یہیں ہے
اب دل کو رہنا یہیں ہے
[Instrumental Outro]