Rushk-Bheegi Chandni
جانے بھی دو
نہ کرو باتیں
بھیگی چاندنی
آنے بھی دو
روپ کا نشہ
بیتا جائے موسم
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
پیاسی آنکھیں، پیاسا درپن
پیاسا یہ سارا جیون
آس چھونے کی، اک ہونے کی
ستائے میرے من کو
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
ہونے بھی دو
جو ہونا ہے
بھیگی چاندنی
آنے بھی دو
پیار کا مزہ
بیتا جائے سپنا
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
بکھری سانسیں، بیتاب نظر
اس پے تیرا جوبن
جو ہونا ہے، بس ہونے دو
من میں سمائی، نشیلی راگنی
نہ کرو باتیں
بھیگی چاندنی
آنے بھی دو
روپ کا نشہ
بیتا جائے موسم
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
پیاسی آنکھیں، پیاسا درپن
پیاسا یہ سارا جیون
آس چھونے کی، اک ہونے کی
ستائے میرے من کو
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
ہونے بھی دو
جو ہونا ہے
بھیگی چاندنی
آنے بھی دو
پیار کا مزہ
بیتا جائے سپنا
نشیلی راگنی
بھیگی چاندنی
بکھری سانسیں، بیتاب نظر
اس پے تیرا جوبن
جو ہونا ہے، بس ہونے دو
من میں سمائی، نشیلی راگنی