Welcome to MyBunny.TV - Your Gateway to Unlimited Entertainment!
Enjoy 6,000+ Premium HD Channels, thousands of movies & series, and experience lightning-fast instant activation.
Reliable, stable, and built for the ultimate streaming experience - no hassles, just entertainment!
MyBunny.TV – Cheaper Than Cable • Up to
35% Off Yearly Plans • All
NFL, ESPN, PPV Events Included 🐰
Join the fastest growing IPTV community today and discover why everyone is switching to MyBunny.TV!
Start Watching Now
[Chorus]
تمھارے نام سے منسوب ہے ہمارا غم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
[Verse]
ہائے، تیری قاتل آنکھیں، جان تم پہ واری ہے
تیرے لیے لکھی ہے شاعری، ذہنی بیماری ہے
یہ جو تیری یاری ہے، یہ تو دھوکے بازی ہے
بات یہ پرانی تھی، درد اب بھی جاری ہے
نہیں رکھا کبھی تم نے بھی ہمارا بھرم
نہیں رکھا کبھی تم نے بھی ہمارا بھرم
تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
تیرے چہرے کی رونق ہے آسماں ستارہ
تُو جانتا ہے، تجھ بن نہیں کوئی ہمارا
تُو چلا گیا یہاں سے، سب مٹ گیا نظارہ
تیری خاطر ملا ہے ہمیں تحفہ خسارہ
سب کے سب چلے گئے
یوں ہی سب بدل گئے
سب کو ہم نے دیکھ لیا
یہی دنیا داری ہے
تجھ کو رکھا سب سے الگ تھا
تیرے بارے میں میں غلط تھا
دیکھ، تیرے غم کا سایہ
دل پہ کتنا بھاری ہے
[Chorus]
تمھارے نام سے بدنام ہیں جہان میں ہم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
تمھارے نام سے منسوب ہے ہمارا غم
ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم
درد اب بھی جاری ہے