🔥 Earn $600 – $2700+ Monthly with Private IPTV Access! 🔥

Our affiliates are making steady income every month:
IptvUSA – $2,619 • PPVKing – $1,940 • MonkeyTV – $1,325 • JackTV – $870 • Aaron5 – $618

💵 30% Commission + 5% Recurring Revenue on every referral!

👉 Join the Affiliate Program Now
Atif Aslam
Hum Rahi (Borderless World Version)

[Verse 1]
کچھ نہیں مانگوں
بس ہے میرا اک سپنا
دنیا سے کیا لینا دینا
بس چاہیے اک اپنا، ھوو

[Chorus]
دھڑکن، خواہش، بارش، بوندیں
اور ہو کوئی اپنا
اُس سے مل کے موسم بدلے
اور لگے سب اپنا

[Verse 2]
میں کہاں اور میرے خیال کہاں
تیری یاد ہے پر وصال کہاں
بات بنتی نہیں بنانے سے
ریت ہے یہی زمانے سے
اب کے جو پلٹ کے دیکھوں
سہمی سی ہیں راہیں
تھامیں میرے سپنوں کو
خاموشی سے بھلائے
دل سے جو دعا دے
ویسا ہے میرا ہمراہی
میٹھی سی سزا دے
ویسا ہے میرا ہمراہی، ھوو
[Chorus]
دھڑکن، خواہش، بارش، بوندیں
اور ہو کوئی اپنا
اُس سے مل کے موسم بدلے
اور لگے سب اپنا

[Outro]
ھوو، ھوو، ھوو، ھوو، ھوو، ھوو، ھوو
ھوو، ھوو، ھوو، ھوو، ھوو، ھوو