Jal
Bikhra Hoon Main
[Intro]
مانا بکھرا ہوں میں ابھی
میں نے خواب پروئے تھے
تیری سانسوں میں گُم ہوں ابھی
میری چاہت ادھوری ہے

[Instrumental-Break]

[Verse 1]
مشکلیں جب بھی آ جائیں گی
درد حد سے گزر جائے گا
کوئی غم نہ پھر ہوگا مجھے
گر خوابوں میں تم آؤ گے

[Chorus]
اب تو عادت سی ہے مجھ کو
ایسے جینے میں
ھے ھے، ھے، اوو، اوو
آ، آ
آ، ہوو، آ
آ، آ

[Verse 2]
دور جتنا بھی تم مجھ سے
پاس تیرے میں
اب تو عادت سی ہے مجھ کو
ہوو، آ، آ، آ