[Chorus]
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
[Verse 1]
دکھ بھولو، کام چھوڑو
آ کے میرے پاس رہو
دکھ بھولو، کام چھوڑو، آؤ
پل دو پل کا میلا ہے
جھومو، گاؤ، ایش کرو
پل دو پل کا میلا ہے، آؤ
جھومو نہ، گاؤ نہ
جھومو نہ
[Chorus]
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
[Verse 2]
کچھ دن کی ہے زندگی
ڈر ڈر کے جینا کیا
کچھ دن کی ہے زندگی، آؤ
موج منائیں گے سبھی
جُک جُک آنسو پینا کیا
موج منائیں گے سبھی، آؤ
جھومو نہ، گاؤ نہ
جھومو نہ
[Chorus]
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ
[Outro]
آؤ نہ پیار کریں
ہم اور تم راج کریں
آؤ، آؤ نہ