Nazia Hassan
Dil Ki Lagi

[Chorus]
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
میری التجا ہے
خدا سے دعا ہے
دو دل جدا نہ کرے، ہوو-وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے

[Verse 1]
دیوانے چپ کیسے رہیں
آؤ دنیا سے یہ کہیں
جسے ہم سے ملنا گوارا نہیں ہے
ہم سے ملا نہ کرے، ہوو-وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے

[Verse 2]
لے کے باہیں باہوں میں ہم
لکھتے جائیں راہوں میں ہم
وہ دل ہی نہیں ہے
جو نامِ محبت
نامِ وفا نہ کرے، ہوو-وو

[Chorus]
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
میری التجا ہے
خدا سے دعا ہے
دو دل جدا نہ کرے، ہوو-وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے، ہوو-وو
دل کی لگی کچھ اور بھی
دل کو دیوانہ کرے
[Outro]
لا، لا، لا، لا، لا، لا، لا، لا